HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13525

(۱۳۵۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی (ح) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بَکْرَ بْنَ سَوَادَۃَ حَدَّثَہُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَیْرٍ حَدَّثَہُ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ حَدَّثَہُ : أَنَّ نَفَرًا مِنْ بَنِی ہَاشِمٍ دَخَلُوا عَلَی أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ فَدَخَلَ أَبُو بَکْرٍ الصِّدِّیقُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہِیَ تَحْتَہُ یَوْمَئِذٍ فَرَآہُمْ فَکَرِہَ ذَلِکَ وَذَکَرَ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَقَالَ : لَمْ أَرَ إِلاَّ خَیْرًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ بَرَّأَہَا مِنْ ذَلِکَ ۔ ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ : لاَ یَدْخُلَنَّ رَجُلٌ بَعْدَ یَوْمِی ہَذَا عَلَی مُغِیبَۃٍ إِلاَّ وَمَعَہُ رَجُلٌ أَوِ اثْنَانِ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْمُقْرِئِ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ وَغَیْرِہِ۔[صحیح۔ مسلم ۲۱۷۳]
(١٣٥١٩) بنو ہاشم کا ایک گروہ اسماء بنت عمیس کے پاس آیا اور ابوبکر صدیق بھی آئے اور اسماء بنت عمیس ابوبکر کے نکاح میں تھی۔ انھوں نے اس بات کو ناپسند کیا اور اس بات کا ذکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کیا تو آپ نے فرمایا : میں اس میں خیر دیکھتا ہوں، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ پاک نے ان کو اس سے بری کردیا ہے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر کھڑے ہوئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آج کے بعد کوئی بندہ جس کا خاوند نہ ہو اس پر داخل نہ ہو علاوہ اس کے کہ اس کے ساتھ ایک یا دو مرد ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔