HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1355

(۱۳۵۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّیِّبِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الشُّعَیْرِیُّ حَدَّثَنَا مَحْمِشُ بْنُ عِصَامٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ عَنِ الأَعْمَشِ أَظُنُّہُ عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّہُ قَالَ: رَأَیْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَتَی الْخَلاَئَ فَتَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ عَلَی قُلَنْسِیَۃٍ بَیْضَائَ مَزْرُورَۃٍ وَعَلَی جَوْرَبَیْنِ أَسْوَدَیْنِ مِرْعِزَیْنِ۔ وَرَفَعَہُ بَعْضُ الضُّعَفَائِ وَلَیْسَ بِشَیْئٍ۔ وَرُوِیَ فِی الْمَسْحِ عَلَی الْجَوْرَبَیْنِ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ وَسَہْلِ بْنِ سَعْدٍ وَعَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَرُوِیَ ذَلِکَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَابْنِ عَبَّاسٍ۔ وَکَانَ الأُسْتَاذُ أَبُو الْوَلِیدِ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی یُأَوِّلُ حَدِیثَ الْمَسْحِ عَلَی الْجَوْرَبَیْنِ وَالنَّعْلَیْنِ عَلَی أَنَّہُ مَسَحَ عَلَی جَوْرَبَیْنِ مُنَعَّلَیْنِ لاَ أَنَّہُ جَوْرَبٌ عَلَی الاِنْفَرَادِ وَنَعْلٌ عَلَی الاِنْفِرَادِ۔ أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ عَنْہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ۔ وَقَدْ وَجَدْتُ لأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَثَرًا یَدُلُّ عَلَی ذَلِکَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ عبد الرزاق ۷۷۹]
(١٣٥٦) سعید بن عبداللہ (رح) سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا انس بن مالک (رض) کو دیکھا ، وہ بیت الخلاء آئے، پھر وضو کیا اور اپنی سفید پگڑی اور سیاہ باریک کپڑے کی جرابوں پر مسح کیا۔ (ب) بعض ضعفاء نے اس کو مرفوع بیان کیا ہے اور اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ (ج) مسح کے متعلق ابو امامہ، سہل بن سعد اور عمرو بن حریث سے روایت کیا گیا ہے۔ امام ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب (رض) اور ابن عباس سے بھی روایت کیا گیا ہے۔ (د) استاد ابو ولید جرابوں اور جوتوں پر مسح کی حدیث میں تاویل کرتے ہوئے فرماتے تھے کہ مسح ان جرابوں پر ہے جو چمڑے والی ہوں صرف اکیلی جراب یا جوتے پر نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔