HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1358

(۱۳۵۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَکِیعِیُّ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- مَسَحَ عَلَی النَّعْلَیْنِ۔ وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ۔ وَرَوَاہُ عَبْدُ الْعَزِیزِ الدَّرَاوَرْدِیُّ وَہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ فَحَکَیَا فِی الْحَدِیثِ رَشًّا عَلَی الرِّجْلِ وَفِیہَا النَّعْلُ وَذَلِکَ یُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ غَسَلَہَا فِی النَّعْلِ۔ فَقَدْ رَوَاہُ سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَجْلاَنَ وَوَرْقَائُ بْنُ عُمَرَ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ فَحَکَوْا فِی الْحَدِیثِ غَسْلَہُ رِجْلَیْہِ وَالْحَدِیثُ حَدِیثٌ وَاحِدٌ۔ وَالْعَدَدُ الْکَثِیرُ أَوْلَی بِالْحِفْظِ مِنَ الْعَدَدِ الْیَسِیرِ مَعَ فَضْلِ حِفْظِ مَنْ حَفِظَ فِیہِ الْغَسْلَ بَعْدَ الرَّشِّ عَلَی مَنْ لَمْ یَحْفَظْہُ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٣٥٩) سفیان نے ہم کو اسی سند سے بیان کیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جوتیوں پر مسح کیا۔ (ب) عبدالعزیز دراوردی اور ہشام بن سعد نے زید بن اسلم سے جوتے سمیتپاؤں پر چھینٹے مارنا بیان کیا ہے، لیکن یہ بھی احتمال ہے کہ انھوں نے جوتوں سمیت پاؤں دھونا ہو۔ زید بن اسلم سے دوسرے راوی بیان کرتے ہیں کہ دونوں پاؤں دھوئے جائیں۔ حدیث ایک ہی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔