HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13638

(۱۳۶۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : عُثْمَانُ بْنُ عُبْدُوسِ بْنِ مَحْفُوظٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْمِیُّ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ حُسَیْنٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لاَ تُزَوِّجُ الْمَرْأَۃُ الْمَرْأَۃَ وَلاَ تُزَوِّجُ الْمَرْأَۃُ نَفْسَہَا إِنَّ الْبَغِیَّۃَ الَّتِی تُزَوِّجُ نَفْسَہَا ۔ قَالَ الْحَسَنُ : وَسَأَلْتُ یَحْیَی بْنَ مَعِینٍ عَنْ رِوَایَۃِ مَخْلَدِ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ فَقَالَ ثِقَۃٌ فَذَکَرْتُ لَہُ ہَذَا الْحَدِیثَ قَالَ نَعَمْ قَدْ کَانَ شَیْخٌ عِنْدَنَا یَرْفَعُہُ عَنْ مَخْلَدٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ: تَابَعَہُ عَبْدُالسَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعُقَیْلِیُّ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح]
(١٣٦٣٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی عورت کسی دوسری عورت کا نکاح نہ کرے اور نہ وہ خود اپنا نکاح کرے، بلاشبہ زانیہ عورت اپنا نکاح خود کرواتی ہے۔
حسن کہتے ہیں کہ میں نے روایت مخلد بن حسین عن ہشام بن حسان کے متعلق یحییٰ بن معین سے پوچھا تو انھوں نے کہا : وہ ثقہ ہے، پھر وہ حدیث بیان کی تو انھوں نے کہا : جی ہاں (یہ روایت ثابت ہے) ہمارے شیخ نے ہمیں مخلد سے مرفوع روایت بیان کی ہے، شیخ کہتے ہیں کہ ہشام سے روایت کرنے میں عبدالسلام بن حرب اور محمد بن مروان عقیلی نے متابعت کی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔