HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1366

(۱۳۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ اللَّہِ مَوْلَی بَنِی تَیْمِ بْنِ مُرَّۃَ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ: أَنَّہُ شَہِدَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ یَسْأَلُ بِلاَلاً عَنْ وُضُوئِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ: کَانَ یَخْرُجُ یَقْضِی حَاجَتَہُ فَآتِیہِ بِالْمَائِ فَیَتَوَضَّأُ ، وَیَمْسَحُ عَلَی عِمَامَتِہِ وَمُوقَیْہِ۔ وَقَالَ غَیْرُہُ: تَمِیمُ بْنُ مُرَّۃَ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۵۳]
(١٣٦٧) سیدنا عبد الرحمن بن عوف (رض) نے سیدنا بلال (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قضائے حاجت سے فارغ ہوتے تو میں پانی لے کر آتا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو کرتے اور اپنی پگڑی اور موزوں پر مسح کرتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔