HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13664

(۱۳۶۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا بَعْدَ مَوْتِ خَدِیجَۃَ بِثَلاَثِ سِنِینَ وَعَائِشَۃُ یَوْمَئِذٍ ابْنَۃُ سِتِّ سِنِینَ وَبَنَی بِہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَہِیَ ابْنَۃُ تِسْعِ سِنِینَ وَمَاتَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَعَائِشَۃُ ابْنَۃُ ثَمَانِ عَشْرَۃَ سَنَۃَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ مُرْسَلاً وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ مَوْصُولاً۔ وَقَدْ وَصَلَہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ وَسُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ وَعَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ وَعَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ وَأَبُو مُعَاوِیَۃَ وَغَیْرُہُمْ وَقَدْ أَخْرَجَاہُ مَوْصُولاً مِنْ أَوْجُہٍ۔ [صحیح]
(١٣٦٥٨) ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عائشہ (رض) سے شادی حضرت خدیجہ کی وفات کے تین سال بعد کی اور عائشہ (رض) کی عمر سات سال تھی اور جب رخصتی ہوئی تو عمر نو سال تھی اور جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے تو حضرت عائشہ (رض) کی عمر اٹھارہ سال تھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔