HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13666

(۱۳۶۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ وَکِیعِ بْنِ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ أَخْبَرَنِی حَسَنُ بْنُ حَسَنٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ خَطَبَ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أُمَّ کُلْثُومٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَقَالَ لَہُ عَلِیٌّ إِنَّہَا تَصْغُرُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : کُلُّ سَبَبٍ وَنَسَبٍ مُنْقَطِعٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ إِلاَّ سَبَبِی وَنَسَبِی فَأَحْبَبْتُ أَنْ یَکُونَ لِی مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- سَبَبٌ وَنَسَبٌ ۔ فَقَالَ عَلِیٌّ لَحَسَنٍ وَحُسَیْنٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : زَوِّجَا عَمَّکُمَا۔ فَقَالاَ : ہِیَ امْرَأَۃٌ مِنَ النِّسَائِ تَخْتَارُ لِنَفْسِہَا۔ فَقَامَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مُغْضَبًا فَأَمْسَکَ الْحَسَنُ بِثَوْبِہِ وَقَالَ : لاَ صَبْرَ عَلَی ہِجْرَانِکَ یَا أَبَتَاہُ قَالَ فَزَوَّجَاہُ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَزَوَّجَ الزُّبَیْرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ابْنَتَہُ صَبِیَّۃً وَزَوَّجَ غَیْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- ابْنَتَہُ صَغِیرَۃً قَالَ وَلَوْ کَانَ النِّکَاحُ لاَ یَجُوزُ عَلَی الْبِکْرِ إِلاَّ بِأَمْرِہَا لَمْ یَجُزْ أَنْ یُزَوِّجَ حَتَّی یَکُونَ لَہَا أَمْرٌ فِی نَفْسِہَا۔ [ضعیف]
(١٣٦٦٠) عمر بن خطاب (رض) نے حضرت علی (رض) کی طرف شادی کا پیغام بھیجا کہ ام کلثوم کی شادی کر دو تو علی (رض) نے کہا : وہ ابھی چھوٹی ہے تو عمر (رض) نے فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت والے دن تمام سبب اور نسب ختم ہوجائیں گے میرے نسب اور سبب کے علاوہ اور میں یہ پسند کرتا ہوں کہ میرا نسب اور سبب بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہوجائے تو سیدنا علی (رض) نے حسن اور حسین (رض) سے کہا : ان شادی کر دو تو دونوں نے کہا : وہ ایسی عورت ہیں کہ انھیں ان کے نفس کا اختیار دیا جائے گا تو حضرت علی (رض) غصے کی حالت میں کھڑے ہوئے۔ سیدنا حسن (رض) نے انھیں کپڑے سے روکا اور کہا : اے ابا جان ! آپ کی جدائی پر صبر محال ہے۔ راوی کہتا ہے کہ اس کی شادی کردی گئی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔