HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13694

(۱۳۶۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّیْرَفِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ ہِلاَلٍ الْبُوزَنْجِرْدِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبِی حَنِیفَۃَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ امْرَأَۃً تُوُفِّیَ زَوْجُہَا وَلَہَا مِنْہُ وَلَدٌ فَخَطَبَہَا عَمُّ وَلَدِہَا إِلَی وَالِدِہَا فَقَالَ لَہُ : زَوِّجْنِیہَا فَأَبَی فَزَوَّجَہَا غَیْرَہُ بِغَیْرِ رِضًا مِنْہَا فَأَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لَہُ فَأَرْسَلَ إِلَیْہِ النَّبِیُّ -ﷺ- فَقَالَ : أَزَوَّجْتَہَا غَیْرَ عَمِّ وَلَدِہَا۔ قَالَ: نَعَمْ زَوَّجْتُہَا مَنْ ہُوَ خَیْرٌ لَہَا مِنْ عَمِّ وَلَدِہَا فَفَرَّقَ بَیْنَہُمَا وَزَوَّجَہَا عَمَّ وَلَدِہَا کَذَا قَالَ۔ [منکر]
(١٣٦٨٨) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت کا خاوند فوت ہوگیا، اس کا ایک لڑکا تھا۔ لڑکے کے چچا نے اس عورت سے منگنی کا پیغام اس کے والد کی طرف بھیجا کہ تو اس کی شادی مجھ سے کر دے تو اس نے انکار کردیا، اس نے اس عورت کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کردی تو وہ عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور سارا واقعہ ذکر کیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی طرف آدمی بھیجا پھر کہا : کیا تو نے اس کی شادی اس کے بیٹے کے چچا کے علاوہ کسی اور سے کردی۔ اس نے کہا : جی ہاں، میں نے اس کی شادی اس کے بیٹے کے چچا سے بہتر لڑکے سے کردی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دونوں میں تفریق کردی اور اس کے بیٹے کے چچا سے اس کی شادی کردی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔