HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13713

(۱۳۷۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ بَہْرَامَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ أَبِی الأَسْبَاطِ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَعَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالاَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا خُطِبَ إِلَیْہِ بَعْضُ بَنَاتِہِ أَتَی الْخِدْرَ فَقَالَ : إِنَّ رَجُلاً أَوْ إِنَّ فُلاَنًا یَخْطُبُ فُلاَنَۃَ ۔ فَإِنْ طَعَنَتْ فِی الْخِدْرِ لَمْ یُنْکِحْہَا وَإِنْ لَمْ تَطْعَنْ فِی الْخِدْرِ أَنْکَحَہَا۔ کَذَا رَوَاہُ أَبُو الأَسْبَاطِ الْحَارِثِیُّ وَلَیْسَ بِمَحْفُوظٍ۔وَالْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِیثِ یَحْیَی مُرْسَلٌ۔ [ضعیف]
(١٣٧٠٧) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف جب ان کی بیٹیوں کے بارے میں شادی کا پیغام آتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پردہ کے پیچھے آتے اور فرماتے کہ فلاں مرد فلاں عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے، اگر وہ اس کی برائی بیان کرتی تو نکاح نہیں کرتے تھے اور اگر برائی بیان نہ کرتی تو نکاح کردیتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔