HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13822

(۱۳۸۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ الصَّابُونِیُّ الْفَقِیہُ بِنَیْسَابُورَ سَنَۃَ ثَلاَثِمِائَۃٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ الْجَرَّاحِ الْخَوَارَزْمِیُّ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لاَ نِکَاحَ إِلاَّ بِوَلِیٍّ وَخَاطِبٍ وَشَاہِدَیْ عَدْلٍ ۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ أَیْضًا مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَرْفُوعًا وَمِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا مَرْفُوعًا۔ [ضعیف]
(١٣٨١٦) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نکاح چار کی موجودگی میں ہوتا ہے۔ 1 ولی 2 نکاح کرنے والا 3 دو عادل گواہ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔