HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14053

(۱۴۰۴۷) وَرَوَاہُ عُقَیْلُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ بَلَغْنَا عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی سُوَیْدٍ قَالَ بَلَغْنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِغَیْلاَنَ بْنِ سَلَمَۃَ لَمَّا أَسْلَمَ وَتَحْتَہُ عَشْرُ نِسْوَۃٍ : اخْتَرْ مِنْہُنَّ أَرْبَعا وَطَلِّقْ سَائِرَہُنَّ ۔ أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ فَذَکَرَہُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ ابْنُ وَہْبٍ وَغَیْرُہُ عَنْ یُونُسَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی سُوَیْدٍ۔ [ضعیف]
(١٤٠٤٧) عثمان بن محمد بن ابی الاسود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غیلان بن سلمہ ثقفی سے فرمایا جب وہ مسلمان ہوا اور اس کے نکاح میں دس عورتیں تھیں کہ چار کا انتخاب کرو باقی سب کو طلاق دو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔