HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14059

(۱۴۰۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا مُغِیرَۃُ عَنْ بَعْضِ وَلَدِ الْحَارِثِ بْنِ قَیْسِ بْنِ عُمَیْرَۃِ الأَسَدِیِّ : أَنَّ الْحَارِثَ أَسْلَمَ وَعِنْدَہُ ثَمَانِ نِسْوَۃٍ فَذَکَرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ لَہُ : اخْتَرْ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا ۔ وَرَوَاہُ مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ ہُشَیْمٍ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنِ الرَّبِیعِ بْنِ قَیْسٍ أَنْ جَدَّہُ الْحَارِثَ بْنَ قَیْسٍ أَسْلَمَ۔ وَرَوَاہُ مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ أَبِی عَوَانَۃَ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنْ قَیْسِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ : أَسْلَمَ جَدِّی۔ وَہَذَا یُؤَکِّدُ رِوَایَۃَ الْجُمْہُورِ عَنْ ہُشَیْمٍ حَیْثُ قَالُوا الْحَارِثُ بْنُ قَیْسٍ۔ وَیُؤَکِّدُ رِوَایَۃَ ابْنِ أَبِی لَیْلَی وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(١٤٠٥٣) حضرت مغیرہ حارث بن قیس بن عمیرہ اسدی کی اولاد سے نقل فرماتے ہیں کہ حارث نے اسلام قبول کیا تو اس کی ٨ بیویاں تھیں، اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان میں سے چار کو اختیار کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔