HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14112

(۱۴۱۰۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنِی یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنِی رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُثْمَانَ بْنِ خُثَیْمٍ حَدَّثَہُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ عَنْ حَفْصَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ امْرَأَۃً دَخَلَتْ عَلَیْہَا تَسْأَلُ النَّبِیَّ -ﷺ- عَنِ الرَّجُلِ یَأْتِی الْمَرْأَۃَ مُجَبَّاۃً فَدَخَلَ النَّبِیُّ -ﷺ- فَاسْتَحْیَتْ فَسَأَلَ عَنْہَا فَأَخْبَرَتْہُ أُمُّ سَلَمَۃَ فَقَالَ : رُدُّوہَا عَلَیَّ فَقَالَ {نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ} یَأْتِیہَا مُقْبِلَۃً وَمُدْبِرَۃً فِی سِرٍّ وَاحِدٍ یَعْنِی فِی ثَقْبٍ وَاحِدٍ ۔ [حسن۔ تقدم قبلہ]
(١٤١٠٦) سیدہ ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آکر اپنے مرد کے متعلق سوال کر رہی تھی جو اپنی عورت کو اوندھا کر کے مجامعت کرتا ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے تو وہ شرما گئی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے بارے میں پوچھا تو ام سلمہ نے بتایا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو میرے پاس بھیجو، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ آیت تلاوت کی : { نِسَآؤُکُمْ حَرْثٌ لَّکُمْ فَاْتُوْا حَرْثَکُمْ اَنّٰی شِئْتُمْ } [البقرۃ ٢٢٣] کہ مرد آگے یا پیچھے سے آئے لیکن ایک سوراخ میں آئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔