HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14174

(۱۴۱۶۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ اللَّخْمِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی اللَّیْثِ حَدَّثَنَا الأَشْجَعِیُّ قَالَ سُلَیْمَانُ وَحَدَّثَنَا الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُقْبَۃَ أَخُو قَبِیصَۃَ بْنِ عُقْبَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا الثَّوْرِیُّ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : کَانَتِ الْمُتْعَۃُ فِی أَوَّلِ الإِسْلاَمِ وَکَانُوا یَقْرَئُ ونَ ہَذِہِ الآیَۃَ {فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِہِ} إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی الآیَۃَ فَکَانَ الرَّجُلُ یَقْدَمُ الْبَلْدَۃَ لَیْسَ لَہُ بِہَا مَعْرِفَۃٌ فَیَزَّوَّجُ بِقَدْرِ مَا یَرَی أَنَّہُ یَفْرُغُ مِنْ حَاجَتِہِ لِتَحْفَظَ مَتَاعَہُ وَتُصْلِحَ لَہُ شَأْنَہُ حَتَّی نَزَلَتِ ہَذِہِ الآیَۃُ {حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ أُمَّہَاتُکُمْ} إِلَی آخِرِ الآیَۃِ فَنَسَخَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ الأُولَی فَخَرَجَتِ الْمُتْعَۃُ ، وَتَصْدِیقُہَا مِنَ الْقُرْآنِ {إِلاَّ عَلَی أَزْوَاجِہِمْ أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُمْ} وَمَا سِوَی ہَذَا الْفَرْجِ فَہُوَ حَرَامٌ۔ [ضعیف]
(١٤١٦٨) محمد بن کعب حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ متعہ اسلام کی ابتدا میں تھا اور یہ آیت تلاوت فرماتے : { فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِہٖ مِنْہُنَّ فَاٰتُوْہُنَّ اُجُوْرَہُنَّ } [النساء ٢٤] جب کوئی شخص ایسے شہر میں آتا جہاں پر اس کی پہچان نہ ہوتی تو وہ اپنی ضرورت سے فراغت تک وہاں شادی کرلیتا تاکہ اس کے سامان کی حفاظت بھی رہے اور اپنی حالت بھی درست رہے۔ یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی : { حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ اُمَّہٰتُکُمْ } [النساء ٢٣] اللہ نے پہلے حکم کو منسوخ کردیا تو اس سے متعہ خارج ہوگیا اور اس کی تصدیق قرآن میں ہے : { اِلَّا عَلٰی اَزْوَاجِہِمْ اَوْ مَا مَلَکَتْ اَیْمَانُہُمْ } [المومنون ٦] اس کے علاوہ تمام شرمگاہیں حرام ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔