HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14185

(۱۴۱۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ الْعَدَنِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی دَاوُدُ یَعْنِی ابْنَ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : نَسَخَ الْمُتْعَۃَ الْمِیرَاثُ۔ وَعَنْ سُفْیَانَ قَالَ قَالَ بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : نَسَخَتْہَا الْعِدَّۃُ وَالطَّلاَقُ وَالْمِیرَاثُ قَالَ الْعَدَنِیُّ یَعْنِی الْمُتْعَۃَ۔ وَرَوَاہُ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاۃَ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : الْمُتْعَۃُ مَنْسُوخَۃٌ نَسَخَہَا الطَّلاَقُ وَالصَّدَاقُ وَالْعِدَّۃُ وَالْمِیرَاثُ۔[صحیح لغیرہ]
(١٤١٧٩) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میراث نے متعہ کو ختم کردیا ہے۔
(ب) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ عدت، طلاق اور میراث نے نکاح متعہ کو منسوخ کردیا۔
(ج) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ نکاحِ متعہ کو طلاق، حق مہر، عدت اور میراث نے منسوخ کردیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔