HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14270

(۱۴۲۶۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ زَوْجَ بَرِیرَۃَ کَانَ عَبْدًا أَسْوَدَ اسْمُہُ مُغِیثٌ قَالَ فَکَأَنِّی أُرَاہُ یَتْبَعُہَا فِی سِکَکِ الْمَدِینَۃِ یَعْصِرُ عَیْنَیْہِ عَلَیْہَا قَالَ : وَقَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِیہَا أَرْبَعَ قَضِیَّاتٍ۔ فَقَالَ : إِنَّ الْوَلائَ لِمَنْ أَعْتَقَ وَخَیَّرَہَا وَأَمَرَہَا أَنْ تَعْتَدَّ ۔ قَالَ : وَتُصُدِّقَ عَلَیْہَا بِصَدَقَۃٍ فَأَہْدَتْ إِلَی عَائِشَۃَ فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : ہُوَ لَہَا صَدَقَۃٌ وَلَنَا ہَدِیَّۃٌ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ عَنْ شُعْبَۃَ وَہَمَّامٍ مُخْتَصَرًا قَالَ : رَأَیْتُہُ عَبْدًا یَعْنِی زَوْجَ بَرِیرَۃَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٢٦٤) عکرمہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ بریرہ کا خاوند سیاہ رنگ کا غلام تھا، جس کا نام مغیث تھا۔ کہتے ہیں : میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ اس بریرہ کے پیچھے مدینہ کی گلیوں میں آنسو بہاتا پھر رہا ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے بارے چار فیصلے فرمائے : 1 ولا آزاد کرنے والے کے لیے ہے 2 بریرہ کو اختیار دیا 3 اور عدت گزارنے کا حکم فرمایا 4 بریرہ پر گوشت صدقہ کیا گیا جو اس نے حضرت عائشہ (رض) کو ہدیہ میں دیا۔ حضرت عائشہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے لیے صدقہ اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔
(ب) ابو ولید شعبہ اور ہمام سے مختصر بیان کرتے ہیں کہ میں نے بریرہ کے شوہر کو غلام دیکھا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔