HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1430

(۱۴۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ: إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الزَّاہِدُ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ: الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَسَّانَ الْمَرْرُّوزِیُّ بِنَیْسَابُورَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی السَّفَرِ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَیْبَۃَ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِیبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الزُّبَیْرِ یَقُولُ سَمِعْتُ عَائِشَۃَ تَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الْغُسْلُ مِنْ خَمْسَۃٍ: مِنَ الْجَنَابَۃِ ، وَالْحِجَامَۃِ ، وَغُسْلُ یَوْمِ الْجُمُعَۃِ ، وَغَسْلُ الْمَیِّتِ ، وَالْغُسْلُ مِنْ مَائِ الْحَمَّامِ))۔ أَخْرَجَ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ حَدِیثَ مُصْعَبِ بْنِ شَیْبَۃَ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِیبٍ عَنِ ابْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : عَشْرٌ مِنَ الْفِطْرَۃِ ۔ وَتَرَکَ ہَذَا الْحَدِیثَ فَلَمْ یُخْرِجْہُ وَلاَ أُرَاہُ تَرَکَہُ إِلاَّ لِطَعْنِ بَعْضِ الْحُفَّاظِ فِیہِ۔ وَلَہُ شَاہِدٌ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَذْکُرِ الْغُسْلَ مِنْ غَسْلِ الْمَیِّتِ۔ [ضعیف]
(١٤٣١) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غسل پانچ چیزوں سے ہے : جنابت سے ، سینگی لگوانے سے، جمعہ کے دن ، میت کو غسل دینے سے اور حمام کے پانی سے۔ (ب) صحیح مسلم میں سیدہ عائشہ (رض) سے منقول ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دس چیزیں فطرت کا حصہ ہیں۔۔۔ انھوں نے اس پچھلی حدیث کو بیان نہیں کیا، میرا خیال ہے کہ اس میں بعض حفاظ کی جرح کی وجہ سے چھوڑا ہے۔ اس کا شاہد سیدنا عمرو بن عاص (رض) کی حدیث ہے، لیکن انھوں نے میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنے کا ذکر نہیں کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔