HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14449

(۱۴۴۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ حَدَّثَنِی عَطَاء ٌ الْخُرَاسَانِیُّ : أَنَّ رَجُلاً نَکَحَ امْرَأَۃً فَأَصْدَقَتْہُ الْمَرْأَۃُ وَشَرَطَتْ عَلَیْہِ أَنَّ بِیَدِہَا الْجِمَاعَ وَالْفُرْقَۃَ فَقِیلَ لَہُ : خَالَفْتَ السُّنَّۃَ وَوَلَّیْتَ الْحَقَّ غَیْرَ أَہْلِہِ فَقَضَی ابْنُ عَبَّاسٍ : أَنَّ عَلَیْہِ الصَّدَاقَ وَبِیَدِہِ الْجِمَاعَ وَالْفُرْقَۃَ۔ وَرَوَاہُ إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ أَنَّ عَلِیًّا وَابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلاَ عَنْ رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً وَشَرَطَتْ عَلَیْہِ أَنَّ بِیَدِہَا الْفُرْقَۃَ وَالْجِمَاعَ وَعَلَیْہَا الصَّدَاقَ فَقَالاَ : عَمِیتَ عَنِ السُّنَّۃِ وَوَلَّیْتَ الأَمْرَ غَیْرَ أَہْلِہِ عَلَیْکَ الصَّدَاقُ وَبِیَدِکَ الْفِرَاقُ وَالْجِمَاعُ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ فَذَکَرَہُ وَفِی ہَذَا إِرْسَالٌ بَیْنَ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ وَمَنْ فَوْقَہُ۔ [ضعیف]
(١٤٤٤٣) عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عورت سے نکاح کیا، حق مہر عورت نے ادا کیا اور شرط رکھی کہ جماع اور جدائی اس کے سپرد ہے۔ اس مرد سے کہا گیا : تو نے سنت کی خلاف ورزی کی ہے اور تو نے حق نااہل کو دے دیا ہے تو ابن عباس (رض) نے فیصلہ دیا کہ حق مہر مرد کے ذمہ اور جماع اور فرقت مرد کی مرضی سے ہوگی۔
(ب) عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ حضرت علی اور ابن عباس (رض) سے اس شخص کے متعلق سوال کیا گیا جس نے کسی عورت سے شادی کی تو عورت نے مرد کے لیے شرط رکھی کہ جماع اور فرقت کا کام اس عورت کی مرضی پر منحصر ہے اور حق مہر عورت ادا کرے گی تو انھوں نے فرمایا : اس نے سنت کی خلاف ورزی کی ہے اور معاملہ غیر اہل کے سپرد کردیا ہے۔ حق مہر مرد کے ذمہ لازم ہے اور جماع و فرقت کا معاملہ بھی مرد کے سپرد ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔