HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14614

(۱۴۶۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدٌ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْمَیْمُونِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ عَنْ بُدَیْلٍ الْعُقَیْلِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ اللَّیْثِیِّ عَنِ امْرَأَۃٍ مِنْہُمْ یُقَالُ لَہَا أُمُّ کُلْثُومٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَأْکُلُ فِی سِتَّۃٍ مِنْ أَصْحَابِہِ فَجَائَ أَعْرَابِیٌّ جَائِعٌ فَأَکَلَہُ بِلُقْمَتَیْنِ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : أَمَا إِنَّہُ لَوْ ذَکَرَ اسْمَ اللَّہِ لَکَفَاکُمْ فَإِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ فَإِنْ نَسِیَ أَنْ یُسَمِّیَ فِی أَوَّلِہِ فَلْیَقُلْ بِسْمِ اللَّہِ أَوَّلَہُ وَآخِرَہُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ رَوْحِ بْنِ عُبَادَۃَ۔ [حسن لغیرہ]
(١٤٦٠٨) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے چھ صحابہ کے ساتھ مل کر کھا رہے تھے تو ایک بھوکا دیہاتی آیا، اس نے دو لقمے کھائے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر اس نے اللہ کا ذکر کیا، یعنی بسم اللہ پڑھی تو یہ تمہیں کفایت کر جائے گا، جب تم کھانا کھاؤ تو اللہ کا نام لیا کرو۔ اگر شروع میں اللہ کا نام لینا بھول جائے تو یہ دعا پڑھے : بِسْمِ اللَّہِ أَوَّلَہُ وَآخِرَہُ ۔ شروع اور آخیر میں اللہ کا نام ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔