HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14625

(۱۴۶۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ الْمَاسَرْجِسِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ قَالَ : صَنَعَ سَلْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ طَعَامًا فَدَعَا نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِہِ فَجَائَ سَائِلٌ فَأَخَذَ رَجُلٌ مِنَ الطَّعَامِ فَنَاوَلَہُ فَقَالَ سَلْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : ضَعْ إِنَّمَا دُعِیتَ لِتَأْکُلَ فَاسْتَحْیَی الرَّجُلُ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ سَلْمَانُ : لَعَلَّہُ شَقَّ عَلَیْکَ مَا قُلْتُ لَکَ قَالَ : إِی وَاللَّہِ لَقَدْ أَزْرَأْتَ بِی قَالَ : وَمَا کَانَ حَاجَتُکَ أَنْ یَکُونَ الأَجْرُ لِی وَالْوِزْرُ عَلَیْکَ۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ۔ [ضعیف]
(١٤٦١٩) ابو البختری فرماتے ہیں کہ سلمان (رض) نے کھانا پکایا اور صحابہ کے ایک گروہ کو دعوت دی۔ ایک سائل آیا تو ایک شخص نے کھانا اس کو دینا چاہا تو سلمان (رض) نے کہا : کھانا رکھ دیں، آپ کو کھانا کھانے کی دعوت دی گئی ہے۔ آدمی شرمندہ ہوا۔ جب کھانا کھا کر فارغ ہوا تو سلمان کہنے لگے : شاید کہ میری بات آپ پر گراں گزری ہو، اس نے کہا : ہاں اللہ کی قسم ! سلمان کہنے لگے : آپ کو کیا ضرورت ہے کہ میرے لیے اجر ہو اور آپ پر بوجھ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔