HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14690

(۱۴۶۸۴) وَمَنْہَا مَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عَلِیِّ بْنِ عُرْوَۃَ الْبُنْدَارُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ : صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنِی عِصْمَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْخَزَّازُ حَدَّثَنَا لُمَازَۃُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : شَہِدَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِمْلاَکَ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِہِ فَقَالَ : عَلَی الأُلْفَۃِ وَالطَّیْرِ الْمَأْمُونِ وَالسَّعَۃِ فِی الرِّزْقِ بَارَکَ اللَّہُ لَکُمْ دَفِّفُوا عَلَی رَأْسِہِ ۔ قَالَ : فَجِیئَ بِدُفٍّ وَجِیئَ بِأَطْبَاقٍ عَلَیْہَا فَاکِہَۃٌ وَسُکَّرٌ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : انْتَہِبُوا ۔ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَوَلَمْ تَنْہَنَا عَنِ النُّہْبَۃِ؟ قَالَ : إِنَّمَا نَہَیْتُکُمْ عَنْ نُہْبَۃِ الْعَسَاکِرِ أَمَّا الْعُرُسَاتِ فَلاَ ۔ قَالَ فَجَاذَبَہُمُ النَّبِیُّ -ﷺ- وَجَاذَبُوہُ۔فِی إِسْنَادِہِ مَجَاہِیلُ وَانْقِطَاعٌ۔ وَقَدْ رُوِیَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ مَجْہُولٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ۔ وَلاَ یَثْبُتُ فِی ہَذَا الْبَابِ شَیْء ٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف جداً]
(١٤٦٨٤) حضرت معاذ بن جبل (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی صحابی کی شادی کے موقع پر تشریف لائے تو فرمایا کہ الفت و محبت، نیک شگون اور رزق میں وسعت کو لازم پکڑو۔ اللہ تمہیں برکت دے ۔ اس پر دف بجاؤ۔ راوی کہتے ہیں : دف لایا گیا اور پلیٹوں کے اندر میوہ جات اور شکر لائی گئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوٹ لو تو صحابہ (رض) نے کہا : آپ نے تو لوٹنے سے منع فرمایا ہے ؟ فرمایا : فوجیوں کی لوٹ مار سے منع کیا نہ کہ شادیوں کے موقع پر تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود بھی کھینچ لیا اور صحابہ (رض) نے بھی لوٹ لیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔