HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14764

(۱۴۷۵۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ اللَّخْمِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا ابْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی ح قَالَ وَأَخْبَرَنَا عُبَیْدُ بْنُ غَنَّامٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ قَالُوا حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الثَّوْرِیُّ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَمَّا تَزَوَّجَہَا أَقَامَ عِنْدَہَا ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ وَقَالَ : إِنَّہُ لَیْسَ بِکِ عَلَی أَہْلِکِ ہَوَانٌ فَإِنْ شِئْتِ سَبَّعْتُ لَکِ وَإِنْ سَبَّعْتُ لَکِ سَبَّعْتُ لِنِسَائِی ۔ قَالَ سُلَیْمَانُ لَمْ یَرْوِ ہَذَا الْحَدِیثَ مُجَوَّدَ الإِسْنَادِ عَنْ سُفْیَانَ إِلاَّ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ یَحْیَی وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَیْمَنَ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْصُولاً۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٧٥٨) عبدالملک بن ابی بکر بن عبدالرحمن اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے ام سلمہ سے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شادی کے بعد ان کے پاس تین دن ٹھہرے اور فرمایا : تو اپنے گھر والوں کے نزدیک حقیر نہیں ہے۔ اگر تو چاہے تو سات دن پورے کروں گا اور دوسری عورتوں کے لیے بھی سات دن دوں گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔