HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14788

(۱۴۷۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِیسَ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِیدِ الثَّقَفِیُّ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا الثَّقَفِیُّ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ عَبِیدَۃَ أَنَّہُ قَالَ فِی ہَذِہِ الآیَۃِ {وإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِہِمَا فَابْعَثُوا حَکَمًا مِنْ أَہْلِہِ وَحَکَمًا مِنْ أَہْلِہَا} قَالَ : جَائَ رَجُلٌ وَامْرَأَۃٌ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَمَعَ کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا فِئَامٌ مِنَ النَّاسِ فَأَمَرَہُمْ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَبَعَثُوا حَکَمًا مِنْ أَہْلِہِ وَحَکَمًا مِنْ أَہْلِہَا ثُمَّ قَالَ لِلْحَکَمَیْنِ : تَدْرِیَانِ مَا عَلَیْکُمَا عَلَیْکُمَا إِنْ رَأَیْتُمَا أَنْ تَجْمَعَا أَنْ تَجْمَعَا وَإِنْ رَأَیْتُمَا أَنْ تُفَرِّقَا أَنْ تُفَرِّقَا قَالَتِ الْمَرْأَۃُ : رَضِیتُ بِکِتَابِ اللَّہِ بِمَا عَلَیَّ فِیہِ وَلِیَ۔ وَقَالَ الرَّجُلُ : أَمَّا الْفُرْقَۃُ فَلاَ۔ فَقَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : کَذَبْتَ وَاللَّہِ حَتَّی تُقِرَّ بِمِثْلِ مَا أَقَرَّتْ بِہِ۔ [صحیح]
(١٤٧٨٢) ابن سیرین عبیدہ سے اس آیت کے بارے میں نقل فرماتے ہیں : { وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِہِمَا فَابْعَثُوْا حَکَمًا مِّنْ اَہْلِہٖ وَ حَکَمًا مِّنْ اَہْلِہَا } [النساء ٣٥] کہ ایک مرد اور عورت حضرت علی (رض) کے پاس آئے، ان کے ساتھ لوگوں کی ایک جماعت تھی تو حضرت علی (رض) نے حکم فرمایا : تو دونوں اطراف سے ایک ایک فیصل مقرر کردیا گیا، پھر ان سے فرمایا : تم دونوں کی کیا ذمہ داری ہے ؟ اگر تم دونوں ان کے اکٹھے ہونے یا جدا ہونے کو بہتر خیال کرو تو کردینا تو عورت نے کہا : جو کتاب اللہ میرے بارے میں فیصلہ فرما دے درست ہے لیکن مرد نے کہا : جدائی منظور نہیں تو حضرت علی (رض) نے فرمایا : تو نے جھوٹ بولا ہے تو بھی ویسا ہی اقرار کر جیسے عورت نے اقرار کیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔