HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14798

(۱۴۷۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ قَالَ سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ عَنِ الْحَکَمَیْنِ فَقَالَ : لَمْ أُدْرِکْ إِذْ ذَاکَ فَقُلْتُ : إِنَّمَا أَسْأَلُکَ عَنِ الْحَکَمَیْنِ اللَّذَیْنَ فِی کِتَابِ اللَّہِ أَعْنِی الْقُرْآنَ قَالَ : یَبْعَثُ حَکَمًا مِنْ أَہْلِہِ وَحَکَمًا مِنْ أَہْلِہَا فَیُکَلِّمُونَ أَحَدَہُمَا وَیَعِظُونَہُ فَإِنْ رَجَعَ وَإِلاَّ کَلَّمُوا الآخَرَ وَوَعَظُوہُ فَإِنْ رَجَعَ وَإِلاَّ حَکَمَا فَمَا حَکَمَا مِنْ شَیْئٍ فَہُوَ جَائِزٌ۔ [حسن]
(١٤٧٩٢) عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ جس نے سعید بن جبیر سے دو فیصلہ کرنے والوں کے بارے میں پوچھا تو فرمانے لگے : مجھے معلوم نہیں لیکن میں کتاب اللہ یعنی قرآن مجید سے پوچھوں گا، راوی کہتے ہیں : وہ میاں، بیوی دونوں میں سے ہر ایک کو وعظ و نصیحت کریں گے۔ اگر ایک مان جائے تو پھر دوسرے سے بات کریں۔ اگر وہ بھی مان جائے تو درست وگرنہ جو بھی دونوں فیصل فیصلہ کردیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔