HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14840

(۱۴۸۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ قَالَ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : تَفْسِیرُ الْوَاصِلَۃِ الَّتِی تَصِلُ الشَّعَرَ بِشَعَرِ النِّسَائِ وَالْمُسْتَوْصِلَۃِ الْمَعْمُولُ بِہَا وَالنَّامِصَۃِ الَّتِی تَنْقُشُ الْحَاجِبَ حَتَّی تُرِقَّہُ وَالْمُتَنَمِّصَۃِ الْمَعْمُولُ بِہَا وَالْوَاشِمَۃِ الَّتِی تَجْعَلُ الْخِیلاَنَ فِی وَجْہِہَا بِکُحْلٍ أَوْ مِدَادٍ وَالْمُسْتَوْشِمَۃِ الْمَعْمُولُ بِہَا۔ قَالَ الْفَرَّائُ : النَّامِصَۃُ الَّتِی تَنْتِفُ الشَّعَرَ مِنَ الْوَجْہِ وَمِنْہُ قِیلَ لِلْمِنْقَاشِ الْمِنْمَاصُ لأَنَّہُ یُنْتَفُ بِہِ۔ [صحیح]
(١٤٨٣٤) ابوداؤد فرماتے ہیں کہ واصلہ وہ عورت ہے جو عورتوں کے بالوں کے ساتھ دوسرے بال ملاتی ہے مُسْتَوْصِلَۃِ بال لگوانے والی، نَامِصَۃِ پلکوں کو باریک کرنے والی وَالْمُتَنَمِّصَۃِ ، پلکوں کے بال باریک کروانے والی۔ الْوَاشِمَۃِ ایسی عورت جو چہرے کے تل سرمہ یا سیاہی سے بھرے۔ وَالْمُسْتَوْشِمَۃِ تل بھروانے والی۔
فریاد کہتے ہیں : النَّامِصَۃُ چہرہ سے بال اکھیڑنے والی۔ الْمِنْمَاصُ جس کے ذریعے وہ بال اکھیڑتی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔