HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14846

(۱۴۸۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عُثْمَانَ : سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ النَّیْسَابُورِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَزْوَانَ أَبُو نُوحٍ أَخْبَرَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: جَائَ تِ امْرَأَۃُ ثَابِتِ بْنِ قَیْسِ بْنِ شَمَّاسٍ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا أَنْقِمَ عَلَی ثَابِتٍ فِی دِینٍ وَلاَ خُلُقٍ غَیْرَ أَنِّی أَخَافُ الْکُفْرَ فِی الإِسْلاَمِ فَقَالَ : أَتَرُدِّینَ عَلَیْہِ حَدِیقَتَہُ ۔ قَالَتْ : نَعَمْ۔ فَأَمَرَہَا أَنْ تَرُدَّ عَلَیْہِ فَفَرَّقَ بَیْنَہُمَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُبَارَکِ الْمَخْرَمِیِّ عَنْ قُرَادٍ أَبِی نُوحٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَرَدَّتْ عَلَیْہِ وَأَمَرَہُ فَفَارَقَہَا۔ وَرَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا بِمَعْنَاہُ وَرَوَاہُ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ : أَنَّ جَمِیلَۃَ فَذَکَرَہُ مُرْسَلاً وَکَذَلِکَ رَوَاہُ وُہَیْبٌ عَنْ أَیُّوبَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٤٨٤٠) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ثابت بن قیس بن شماس کی بیوی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی۔ کہنے لگی : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں ثابت کے دین و اخلاق میں عیب نہیں لگاتی؛ کیونکہ اسلام میں ناشکری کو پسند نہیں کرتی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : کیا تو اس کا باغ واپس کر دے گی ؟ اس عورت نے کہا : ہاں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے باغ واپس کرنے کا حکم دے دیا اور ان کے درمیان تفریق کروا دی۔
(ب) قراد ابی نوح سے نقل فرماتے ہیں کہ اس عورت نے باغ واپس کردیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو جدا کرنے کا حکم دے دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔