HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14856

(۱۴۸۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِیمٍ الأَصَمُّ الْقَنْطَرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَطِیَّۃَ بْنِ سَعْدٍ الْعَوْفِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی قَالَ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَطِیَّۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ : أَرَادَتْ أُخْتِی تَخْتَلِعُ مِنْ زَوْجِہَا فَأَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- مَعَ زَوْجِہَا فَذَکَرَتْ لَہُ ذَلِکَ فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : تَرُدِّینَ عَلَیْہِ حَدِیقَتَہُ وَیُطَلِّقُکِ ۔ قَالَتْ : نَعَمْ وَأَزِیدُہُ فَقَالَ لَہَا الثَّانِیَۃَ : تَرُدِّینَّ عَلَیْہِ حَدِیقَتَہُ وَیُطَلِّقُکِ ۔ قَالَتْ : نَعَمْ وَأَزِیدُہُ فَقَالَ لَہَا الثَّالِثَۃَ قَالَتْ : نَعَمْ وَأَزِیدُہُ فَخَلَعَہَا فَرَدَّتْ عَلَیْہِ حَدِیقَتَہُ وَزَادَتْہُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَۃَ عَنْ عَطِیَّۃَ وَالْحَدِیثُ الْمُرْسَلُ أَصَحُّ۔ [ضعیف جداً]
(١٤٨٥٠) حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ میری بہن نے اپنے خاوند سے خلع کا ارادہ کیا تو اپنے خاوند کے ساتھ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تو اس کا باغ واپس کرتی ہے کہ وہ تجھے طلاق دے دے۔ اس نے کہا : ہاں زیادہ بھی دوں گی۔ آپ نے دوسری مرتبہ پھر فرمایا : کیا تو اس کا باغ واپس کرتی ہے کہ وہ تجھے طلاق دے دے۔ اس عورت نے کہا : زیادہ بھی دوں گی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تیسری مرتبہ فرمایا تو اس عورت نے کہا : ہاں مزید بھی دوں گی۔ اس نے باغ اور کچھ زیادہ خاوند کو دے دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔