HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14897

(۱۴۸۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ أَحْمَدَ الْمُعَاذِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّوَّافُ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ إِسْرَائِیلَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ قَالَ : إِذَا قَالَ الرَّجُلُ یَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلاَنَۃَ فَہِیَ طَالِقٌ فَلَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی وَرَوَاہُ سُلَیْمَانُ بْنُ أَبِی الْمُغِیرَۃِ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ وَعَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ وَرَوَاہُ قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ وَابْنِ الْمُسَیَّبِ وَعَطَائٍ وَعِکْرِمَۃَ وَرَوَاہُ عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ وَرَوَاہُ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ عَنْ أَبِی الشَّعْثَائِ وَرَوَاہُ أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ الْقُرَظِیِّ وَقَالَ الْحَسَنُ بْنُ رَوَاحٍ الضَّبِّیُّ سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ وَمُجَاہِدًا وَعَطَائً عَنْ رَجُلٍ قَالَ : یَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلاَنَۃَ فَہِیَ طَالِقٌ قَالُوا : لَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ وَقَالَ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ : یَا ابْنَ أَخِی أَیَکُونُ سَیْلٌ قَبْلَ مَطَرٍ۔ [صحیح]
(١٤٨٩١) حضرت علی بن حسین (رض) فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے کہ جس دن میں نے فلاں عورت سے شادی کی اس کو طلاق ہے، اس کے ذمہ کچھ بھی نہیں۔
(ب) حسن بن رواح عنبی کہتے ہیں : میں نے سعید بن مسیب مجاہد اور عطاء سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا جو کہتا ہے کہ جس دن میں نے فلاں عورت سے شادی کی اس کو طلاق ہے تو اس کے ذمہ کچھ بھی نہیں اور سعید بن مسیب کہتے ہیں : اے بھتیجے ! کیا بارش سے پہلے سیلاب آجاتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔