HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14960

(۱۴۹۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ قَالَ : مَکَثْتُ عِشْرِینَ سَنَۃً یُحَدِّثُنِی مَنْ لاَ أَتَّہِمُہُمْ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ ثَلاَثًا وَہِیَ حَائِضٌ فَأُمِرَ أَنْ یُرَاجِعَہَا فَجَعَلْتُ لاَ أَتَّہِمُہُمْ وَلاَ أَعْرِفُ الْحَدِیثَ حَتَّی لَقِیتُ أَبَا غَلاَّبٍ یُونُسَ بْنَ جُبَیْرٍ وَکَانَ ذَا ثَبَتٍ فَحَدَّثَنِی أَنَّہُ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ فَحَدَّثَہُ : أَنَّہُ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ تَطْلِیقَۃً فَأُمِرَ أَنْ یُرَاجِعَہَا قَالَ فَقُلْتُ : أَفَحُسِبَتْ عَلَیْہِ؟ قَالَ : فَمَہْ وَإِنْ عَجَزَ وَاسْتَحْمَقَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٤٩٥٤) ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں ٢٠ سال ٹھہرا رہا، مجھے انھوں نے بیان کیا جن پر میں تہمت نہیں لگاتا کہ ابن عمر (رض) نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں تین طلاقیں دے دیں تو انھیں رجوع کا حکم دیا گیا۔ کہتے ہیں : میں نے کہا کہ کیا اس کو طلاق شمار کیا گیا ؟ فرمایا : ہاں اس کو طلاق شمار کیا گیا اگرچہ وہ بیوقوفی کیوں نہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔