HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14994

(۱۴۹۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ بْنِ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ سَلَمَۃَ اللَّبَقِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ قَالَ کَانَ بِالْکُوفَۃِ شَیْخٌ یَقُولُ سَمِعْتُ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ ثَلاَثًا فِی مَجْلِسٍ وَاحِدٍ فَإِنَّہُ یُرَدُّ إِلَی وَاحِدَۃٍ وَالنَّاسُ عُنُقًا وَاحِدًا إِذْ ذَاکَ یَأْتُونَہُ وَیَسْمَعُونَ مِنْہُ قَالَ : فَأَتَیْتُہُ فَقَرَعْتُ عَلَیْہِ الْبَابَ فَخَرَجَ إِلَیَّ شَیْخٌ فَقُلْتُ لَہُ : کَیْفَ سَمِعْتَ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ فِیمَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ ثَلاَثًا فِی مَجْلِسٍ وَاحِدٍ؟ قَالَ : سَمِعْتُ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : إِذَا طَلَّقَ رَجُلٌ امْرَأَتَہُ ثَلاَثًا فِی مَجْلِسٍ وَاحِدٍ فَإِنَّہُ یُرَدُّ إِلَی وَاحِدَۃٍ۔ قَالَ فَقُلْتُ لَہُ : أَیْنَ سَمِعْتَ ہَذَا مِنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ؟ قَالَ : أُخْرِجُ إِلَیْکَ کِتَابًا فَأَخْرَجَ فَإِذَا فِیہِ بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ ہَذَا مَا سَمِعْتُ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ ثَلاَثًا فِی مَجْلِسٍ وَاحِدٍ فَقَدْ بَانَتْ مِنْہُ وَلاَ تَحِلُّ لَہُ حَتَّی تَنْکِحَ زَوْجًا غَیْرَہُ۔قَالَ قُلْتُ : وَیْحَکَ ہَذَا غَیْرُ الَّذِی تَقُولُ۔ قَالَ : الصَّحِیحُ ہُوَ ہَذَا وَلَکِنْ ہَؤُلاَئِ أَرَادُونِی عَلَی ذَلِکَ۔ [ضعیف]
(١٤٩٨٨) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : جب کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دے دے تو اس کو ایک ہی شمار کیا جائے گا۔ کیونکہ لوگ ایک گردن کی ماند ہیں جس کی طرف وہ آتے ہیں اور اس سے ہی سنتے ہیں، کہتے ہیں : میں نے دروازہ کھٹکھٹایا تو شیخ صاحب باہر تشریف لائے۔ میں نے ان سے کہا : آپ نے حضرت علی بن ابی طالب (رض) سے کیا سنا کہ جس نے ایک مجلس میں تین طلاقیں دے دی ؟ فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا : جس نے ایک مجلس میں تین طلاقیں دیں اس کو ایک ہی شمار کیا جائے گا، میں نے پوچھا : آپ نے یہ حضرت علی (رض) سے کب سنا تھا۔ کہنے لگے : میں تیرے سامنے کتاب رکھتا ہوں جب کتاب نکالی تو اس میں تحریر تھا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کہ یہ میں نے حضرت علی (رض) سے سنا ہے کہ جب مرد اپنی عورت کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دے تو بیوی جدا ہوجائے گی اور اس خاوند کے لیے حلال نہ ہوگی، جتنی دیر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرے۔ کہتے ہیں میں نے کہا یہ تو اس کے علاوہ بات ہے جو آپ کہہ رہے تھے۔ فرماتے ہیں : صحیح یہی ہے لیکن انھوں نے اس بات کا ارادہ کیا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔