HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15164

(۱۵۱۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ نُفَیْعًا مُکَاتَبًا کَانَ لأُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَوْ عَبْدًا کَانَتْ تَحْتَہُ امْرَأَۃٌ حُرَّۃٌ وَطَلَّقَہَا اثْنَتَیْنِ وَأَرَادَ أَنْ یُرَاجِعَہَا فَأَمْرَہُ أَزْوَاجُ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنْ یَأْتِیَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَیَسْأَلَہُ عَنْ ذَلِکَ فَذَہَبَ فَلَقِیَہُ عِنْدَ الدَّرَجِ آخِذًا بَیَدِ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَسَأَلَہُمَا فَابْتَدَرَاہُ جَمِیعًا فَقَالاَ : حَرُمَتْ عَلَیْکَ حَرُمَتْ عَلَیْکَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک]
(١٥١٥٨) سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ نفیع ام سلمہ کا مکاتب غلام تھا، اس کے نکاح میں آزاد عورت تھی۔ اسے دو طلاق دے کر رجوع کا ارادہ کیا تو ازواج مطہرات (رض) نے فرمایا : حضرت عثمان بن عفان (رض) سے پوچھ کر آؤ تو وہ حضرت عثمان کو بیت اللہ کی سیڑھیوں پر ملا، جب انھوں نے حضرت زید بن ثابت (رض) کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا، ان دونوں سے نفیع نے پوچھا تو جلدی سے فرمانے لگے : وہ تیرے اوپر حرام ہوگئی، وہ تیرے اوپر حرام ہوگئی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔