HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15368

(۱۵۳۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ ابْنِ بَرْزَۃَ بِہَمَذَانَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- جَائَ ہُ رَجُلٌ أَعْرَابِیٌّ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ وَفِی رِوَایَۃِ الشَّافِعِیِّ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَہْلِ الْبَادِیَۃِ أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ لَہُ : إِنَّ امْرَأَتِی وَلَدَتْ غُلاَمًا أَسْوَدَ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- : ہَلْ لَکَ مِنْ إِبِلٍ؟ ۔ قَالَ : نَعَمْ۔ قَالَ : فَمَا أَلْوَانُہَا؟ ۔ قَالَ : حُمْرٌ۔ قَالَ : فَہَلْ فِیہَا مِنْ أَوْرَقَ؟ قَالَ : نَعَمْ۔ قَالَ : أَنَّی تَرَی ذَلِکَ؟ ۔ قَالَ : لَعَلَّ عِرْقًا نَزَعَہُ۔ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : فَلَعَلَّ ہَذَا نَزَعَہُ عِرْقٌ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٣٦٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک دیہاتی شخص آیا، اس نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) !۔۔۔ امام شافعی کی روایت ہے کہ ایک دیہاتی شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آکر کہا کہ میری بیوی نے سیاہ بچہ جنم دیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : کیا تیرے پاس اونٹ ہیں ؟ اس نے کہا : ہاں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : ان کی رنگت کیسی ہے ؟ اس نے کہا : سرخ ! پوچھا کیا ان میں خاکستری رنگ کے بھی ہیں۔ اس نے کہا : ہاں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیرے خیال میں وہ کہاں سے آگئے۔ اس نے کہا : شاید کسی رگ نے کھینچا ہو۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شاید اس کو بھی کسی رگ نے کھینچا ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔