HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15377

(۱۵۳۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ عَبْدَ بْنَ زَمْعَۃَ وَسَعْدًا اخْتَصَمَا إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی ابْنِ أَمَۃِ زَمْعَۃَ فَقَالَ سَعْدٌ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَوْصَانِی أَخِی إِذَا قَدِمْتُ مَکَّۃَ أَنْظُرَ إِلَی ابْنِ أَمَۃِ زَمْعَۃَ فَأَقْبِضَہُ فَإِنَّہُ ابْنِی۔ فَقَالَ عَبْدُ بْنُ زَمْعَۃَ : أَخِی وَابْنُ أَمَۃِ أَبِی وُلِدَ عَلَی فِرَاشِ أَبِی۔ فَرَأَی شَبَہًا بَیِّنًا بِعُتْبَۃَ فَقَالَ : ہُوَ لَکَ یَا عَبْدُ بْنَ زَمْعَۃَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَاحْتَجِبِی مِنْہُ یَا سَوْدَۃُ ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٥٣٧١) عروہ سیدہ عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ عبد بن زمعہ اور سعد زمعہ کی لونڈی کے بیٹے کے بارے میں جھگڑا لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، سعد نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میرے بھائی نے مجھے وصیت کی تھی کہ جب میں مکہ آؤں تو زمعہ کی لونڈی کے بیٹے کو دیکھوں تو اس کو قبضے میں لے لینا؛ کیونکہ وہ میرا بیٹا ہے، عبد بن زمعہ نے کہا : میرا بھائی میرے باپ کی لونڈی کا بیٹا میرے باپ کے بستر پر پیدا ہوا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عتبہ کے ساتھ واضح مشابہت بھی دیکھی پھر بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے عبد بن زمعہ ! یہ تیرا بھائی ہے بچہ صاحب فراش کا ہے اور اے سودہ ! تو اس سے پردہ کر۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔