HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15388

(۱۵۳۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا انْتَقَلَتْ حَفْصَۃُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ حِینَ دَخَلَتْ فِی الدَّمِ مِنَ الْحَیْضَۃِ الثَّالِثَۃِ۔ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِعَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَتْ : صَدَقَ عُرْوَۃُ وَقَدْ جَادَلَہَا فِی ذَلِکَ أُنَاسٌ وَقَالُوا إِنَّ اللَّہَ تَبَارَکَ وَتَعَالَی یَقُولُ { ثَلاَثَۃَ قُرُوئٍ } فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : وَتَدْرُونَ مَا الأَقْرَاء ُ إِنَّمَا الأَقْرَاء ُ الأَطْہَارُ۔ قَالاَ وَأَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بَکْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ یَقُولُ : مَا أَدْرَکْتُ أَحَدًا مِنْ فُقَہَائِنَا إِلاَّ وَہُوَ یَقُولُ ہَذَا یُرِیدُ الَّذِی قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ لَفْظُ حَدِیثِ ابْنِ بُکَیْرٍ وَفِی رِوَایَۃِ الشَّافِعِیِّ فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : صَدَقْتُمْ وَہَلْ تَدْرُونَ مَا الأَقْرَاء ُ؟ الأَقْرَاء ُ الأَطْہَارُ۔ [صحیح۔ اس کو مالک نے نکالا ہے]
(١٥٣٨٢) عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ حفصہ بنت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق (رض) منتقل ہوئیں جب وہ تیسرے حیض کے خون میں داخل ہوئیں۔ ابن شہاب کہتے ہیں : میں نے یہ معاملہ عمرۃ بنت عبدالرحمن سے ذکر کیا، فرماتی ہیں : عمرۃ نے سچ کہا اور اس بارے میں لوگوں نے جھگڑا کیا اور انھوں نے کہا : اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے { ثَلاَثَۃَ قُرُوئٍ } تین قروء۔ حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : کیا تم جانتے ہو الاقرأ کیا ہے ؟ الاقرا سے مراد طہر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔