HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15433

(۱۵۴۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ الْمُحْتَسِبُ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ خُزَیْمَۃَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدَۃَ مَعْمَرُ بْنُ الْمُثَنَّی التَّیْمِیُّ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کُنْتُ قَاعِدَۃً أَغْزِلُ وَالنَّبِیُّ -ﷺ- یَخْصِفُ نَعْلَہُ فَجَعَلَ جَبِینُہُ یَعْرَقُ وَجَعَلَ عَرَقُہُ یَتَوَلَّدُ نُورًا فَبُہِتُّ فَنَظَرَ إِلَیَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : مَا لَکِ یَا عَائِشَۃُ بُہِتِّ؟ ۔ قُلْتُ : جَعَلَ جَبِینُکَ یَعْرَقُ وَجَعَلَ عَرَقُکَ یَتَوَلَّدُ نُورًا وَلَوْ رَآکَ أَبُو کَبِیرٍ الْہُذَلِیُّ لَعَلِمَ أَنَّکَ أَحَقُّ بِشِعْرِہِ۔ قَالَ : وَمَا یَقُولُ أَبُو کَبِیرٍ؟ ۔ قَالَتْ قُلْتُ یَقُولُ : وَمُبَرَّأً مِنْ کُلِّ غُبَّرِ حَیْضَۃٍ وَفَسَادِ مُرْضِعَۃٍ وَدَائٍ مُغْیِلِ فَإِذَا نَظَرْتَ إِلَی أَسِرَّۃِ وَجْہِہِ بَرَقَتْ کَبَرْقِ الْعَارِضِ الْمُتَہَلِّلِ قَالَتْ فَقَامَ إِلَیَّ النَّبِیُّ -ﷺ- وَقَبَّلَ بَیْنَ عَیْنَیَّ وَقَالَ: جَزَاکِ اللَّہُ یَا عَائِشَۃُ عَنِّی خَیْرًا مَا سُرِرْتِ مِنِّی کَسُرُورِی مِنْکِ ۔ فَفِی ہَذَا کَالدَّلاَلَۃِ عَلَی أَنَّ ابْتِدَائَ الْحَمْلِ قَدْ یَکُونُ فِی حَالِ الْحَیْضِ وَالنَّبِیُّ -ﷺ- لَمْ یُنْکِرْ۔ [ضعیف]
(١٥٤٢٧) عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ میں بیٹھی ہوئی اون کات رہی تھی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے جوتے کو پیوند لگا رہے تھے آپ کی پیشانی سے پسینہ بہنے لگنے لگا اور آپ کے پسینے سے روشنی پھوٹ رہی تھی ۔ میں حیرانی سے خاموش ہوگئی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میری طرف دیکھا اور فرمایا : اے عائشہ ! کس چیز نے تجھے حیران کیا ہے ؟ میں نے کہا : آپ کی پیشانی سے نکلنے والے پسینے اور اس پسینے سے نکلنے والی روشنی نے اور اگر آپ کو ابو کبیر ذہلی دیکھ لیتا تو وہ جان جاتا کہ آپ اس کے شعر کے زیادہ حق دار ہیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ابو کبیر نے کیا کہا ہے ؟ عائشہ (رض) فرماتی ہیں : وہ کہتا ہے :
” اور وہ حیض کی ہر آلودگی سے پاک ہے، دودھ پلانے والی کی خرابی اور درد سر والی کی بیماری سے محفوظ ہے۔ جب تو اس کے چہرے کی رونق کو دیکھے تو وہ ایسے چمک رہا ہوگا جیسے گرجنے چمکنے والے بادل۔ “
عائشہ (رض) فرماتی ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری طرف کھڑے ہوئے اور میری دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا اور فرمایا : اے عائشہ ! اللہ تجھے میری طرف سے بہترین بدلہ دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔