HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15504

(۱۵۴۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ إِسْحَاقَ بْنِ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ أَخْبَرَہُ أَنَّ عَمَّتَہُ زَیْنَبَ بِنْتَ کَعْبٍ أَخْبَرَتْہُ أَنَّہَا سَمِعَتْ فُرَیْعَۃَ بِنْتَ مَالِکٍ أُخْتَ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ تَذْکُرُ : أَنَّ زَوْجَ فُرَیْعَۃَ قُتِلَ فِی زَمَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَہِیَ تُرِیدُ أَنْ تَنْتَقِلَ مِنْ بَیْتِ زَوْجِہَا إِلَی أَہْلِہَا فَذَکَرَتْ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَخَّصَ لَہَا فِی النُّقْلَۃِ فَلَمَّا أَدْبَرَتْ نَادَاہَا فَقَالَ لَہَا : امْکُثِی فِی بَیْتِکِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ ۔ [صحیح]
(١٥٤٩٨) یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ سعد بن اسحاق بن کعب بن عجرہ نے اس کو خبر دی کہ اس کی پھوپھی زینب بنت کعب نے اس کو خبر دی کہ میں نے فریعۃ بنت مالک ابو سعید خدری کی بہن سے سنا، وہ ذکر کر رہی تھی کہ اس کا خاوند نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں قتل کردیا گیا اور وہ چاہتی تھی کہ اپنے خاوند کے گھر سے اپنے اہل کی طرف منتقل ہوجائے۔ اس نے ذکر کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو منتقل ہونے کے بارے میں حکم دیا۔ جب میں پلٹی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو بلایا اور فرمایا : تو اپنے گھر میں رکی رہ، یہاں تک کتاب اپنی مدت کو پہنچ جائے ، یعنی عدت ختم ہوجائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔