HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15506

(۱۵۵۰۰) قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ثُمَّ لَقِیَ سَعْدَ بْنَ إِسْحَاقَ فَحَدَّثَہُ بِہِ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ أَنَّہُ سَمِعَ عَمَّتَہُ تُحَدِّثُ عَنْ فُرَیْعَۃَ أُخْتِ أَبِی سَعِیدٍ : أَنَّہَا کَانَتْ مَعَ زَوْجِہَا فِی قَرْیَۃٍ مِنْ قُرَی الْمَدِینَۃِ فَتَبِعَ أَعْلاَجًا فَقَتَلُوہُ فَأَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَشَکَتِ الْوَحْشَۃَ فِی مَنْزِلِہَا وَذَکَرَتْ أَنَّہَا فِی مَنْزِلٍ لَیْسَ لَہَا وَاسْتَأْذَنَتْ أَنْ تَأْتِیَ مَنْزِلَ إِخْوَتِہَا بِالْمَدِینَۃِ فَأَذِنَ لَہَا ثُمَّ دَعَا أَوْ دُعِیَتْ لَہُ فَقَالَ : اسْکُنِی فِی الْبَیْتِ الَّذِی أَتَاکِ فِیہِ نَعْیُ زَوْجِکِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ ۔ قَالَ فَلَقِیتُ أَنَا سَعْدَ بْنَ إِسْحَاقَ فَحَدَّثَنِی بِہِ۔ [صحیح]
(١٥٥٠٠) ابن کعب بن عجرۃ سے روایت ہے کہ اس نے اپنی پھوپھی سے سناجوابو سعید کی بہن فریعۃ سے نقل فرماتی ہے کہ وہ اپنے خاوند کے ساتھ مدینے کی بستیوں میں سے ایک بستی میں تھی ۔ اس کا خاوند غلاموں کے پیچھے لگا۔ انھوں نے اس کو قتل کردیا۔ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی، اس نے اپنے مکان کی وحشت کا ذکر کیا اور ذکر کیا کہ اس کا گھر نہیں ہے اور مدینہ میں اپنی بہن کے گھر جانے کی اجازت طلب کی ۔ آپ نے اس کو اجازت دے دی۔ پھر اس کو بلایا یا اور فرمایا : تو اس گھر میں ٹھہری رہ جو اس نے تجھے دیا ہے یا جو تیرے خاوند کے نام ہے یہاں تک کہ کتاب اپنے مقررہ وقت کو پہنچ جائے، یعنی عدت ختم ہوجائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔