HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15508

(۱۵۵۰۲) فریعۃ بنت مالک سے روایت ہے کہ اس کا خاوند اپنے غلاموں کی تلاش میں نکلا، اس کو قدوم کی ایک جانب قتل کر دیا گیا۔ حماد فرماتے ہیں: وہ پانی کی جگہ ہے۔ اس نے کہا: میں نبیe کے پاس آئی، میں نے آپe کو اپنا حال بیان کیا اور اپنی بہن کی طرف منتقل ہونے کا تذکرہ کیا۔ وہ کہتی ہیں:مجھے رخصت دے دی گئی،جب میں چلی گئی تومجھے بلایا گیا اور فرمایا:تو اپنے گھر میں ٹھہری رہ یہاں تک کہ تیری عدت ختم ہو جائے۔
(١٥٥٠٣) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِنَحْوِہِ فَإِنْ لَمْ یَکُونَا اثْنَیْنِ فَہَذَا أَوْلَی بِالْمُوَافَقَۃِ لِسَائِرِ الرُّوَاۃِ عَنْ سَعْدٍ ۔
(ت) وَقَدْ رَوَاہُ الزُّہْرِیُّ عَنْ سَعْدٍ فَفِی رِوَایَۃٍ قَالَ عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ وَفِی رِوَایَۃٍ قَالَ بَلَغَنِی عَنْ سَعْدٍ عَنْ عَمَّتِہِ وَفِی رِوَایَۃٍ حَدَّثَنِی رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ یُقَالُ لَہُ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ عُجْرَۃَ فَذَکَرَہُ بِنَحْوٍ مِنْ رِوَایَۃِ الْجَمَاعَۃِ عَنْ مَالِکٍ وَالْحَدِیثُ مَشْہُورٌ بِسَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَدْ رَوَاہُ عَنْہُ جَمَاعَۃٌ مِنَ الأَئِمَّۃِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔