HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1576

(۱۵۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ الأَہْوَازِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ أَنَّ رَجُلاً أَخْبَرَہُ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ امْرَأَۃً کَانَتْ تُہَرَاقُ الدَّمَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَاسْتَفْتَتْ لَہَا أُمُّ سَلَمَۃَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لِتَنْظُرْ عَدَدَ الأَیَّامِ وَاللَّیَالِی الَّتِی کَانَتْ تَحِیضُہُنَّ قَبْلَ أَنْ یَکُونَ بِہَا الَّذِی کَانَ وَقَدْرَہُنَّ مِنَ الشَّہْرِ فَتَتْرُکِ الصَّلاَۃَ لِذَلِکَ ، فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِکَ وَحَضَرَتِ الصَّلاَۃُ فَلْتَغْتَسِلْ ، وَتَسْتَثْفِرْ بِثَوْبٍ وَتُصَلِّی))۔ تَابَعَہُ عُبَیْدُاللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَإِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عُقْبَۃَ وَصَخْرُ بْنُ جُوَیْرِیَۃَ وَجُوَیْرِیَۃُ بْنُ أَسْمَائَ عَنْ نَافِعٍ۔ [صحیح]
(١٥٧٧) سیدہ ام سلمہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں خون بہاتی جاتی تھی، سیدہ ام سلمہ (رض) نے اس کے متعلق پوچھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” دنوں اور راتوں کی گنتی کو دیکھے جو مہینے میں اس کو پہلے حیض آتا تھا اس کی وجہ سے نماز چھوڑ دے اور جب وہ چلا جائے تو نماز کے وقت غسل کرے اور کپڑے سے لنگوٹ باندھے اور نماز پڑھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔