HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15777

(۱۵۷۷۱) حَدَّثَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعِ بْنِ عُجَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ نَافِعٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی قِصَّۃِ بِنْتِ حَمْزَۃَ قَالَ فَقَالَ جَعْفَرٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَا أَحَقُّ بِہَا فَإِنَّ خَالَتَہَا عِنْدِی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَمَّا الْجَارِیَۃُ فَأَقْضِی بِہَا لِجَعْفَرٍ فَإِنَّ خَالَتَہَا عِنْدَہُ وَإِنَّمَا الْخَالَۃُ أُمٌّ ۔ ہَکَذَا حَدَّثَنَاہُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ حَمْزَۃَ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَہُوَ فِی کِتَابِ سُنَنِ أَبِی دَاوُدَ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْعَظِیمِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُجَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَالَّذِی عِنْدَنَا أَنَّ الأَوَّلَ أَصَحُّ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ الأُوَیْسِیُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ مُحَمَّدٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٧٧١) حضرت علی (رض) بنت حمزہ کا قصہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ حضرت جعفر کہنے لگے : اس پر میرا حق زیادہ ہے کہ اس کی خالہ میرے نکاح میں ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ جعفر کے حق میں فرمایا اور فرمایا : اس کی خالہ جعفر (رض) کے نکاح میں ہے اور خالہ ماں ہی ہوتی ہے۔
ایسے ہی یہ قصہ سنن ابی داؤد میں مختلف سندوں سے مذکور ہے لیکن ہمارے نزدیک یہی زیادہ صحیح ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔