HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15785

(۱۵۷۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَبِی خِدَاشِ بْنِ عُتْبَۃَ بْنِ أَبِی لَہَبٍ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ فِی الْمَمْلُوکِینَ : أَطْعِمُوہُمْ مِمَّا تَأْکُلُونَ وَاکْسُوہُمْ مِمَّا تَکْتَسُونَ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَإِنْ لَمْ یَفْعَلْ فَلَہُ مَا قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- نَفَقَتُہُ وَکِسْوَتُہُ بِالْمَعْرُوفِ وَالْمَعْرُوفُ عِنْدَنَا الْمَعْرُوفُ لِمِثْلِہِ فِی بَلَدِہِ الَّذِی یَکُونُ بِہِ۔ [صحیح لغیرہ]
(١٥٧٧٩) ابراہیم بن ابی خداش بن عتبہ بن ابی لہب کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) کو غلاموں کے بارے میں فرماتے ہوئیسنا کہ تم انھیں وہی کھلاؤ جو خود کھاتے ہو اور وہی پہناؤ جو خود پہنتے ہو۔
ابراہیم بن ابی خداش مجہول ہے پہلی روایات اس کی شاہد ہیں۔
امام شافعی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی یہ نہ کرسکے کہ اپنے برابر اس کو کھلائے پلائے تو پھر وہ یہ کرے جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بتایا ہے کہ اسے معروف طریقے سے کھلائے پلائے اور معروف ہمارے نزدیک یہ ہے کہ جو شہر کی عام خوراک اور کپڑا ہوتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔