HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15797

(۱۵۷۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ قَالَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی سُفْیَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : کَانَتْ أَمَۃٌ لِعَبْدِ اللَّہِ بْنِ أُبَیٍّ وَکَانَ یُکْرِہُہَا عَلَی الزِّنَا فَنَزَلَتْ {وَلاَ تُکْرِہُوا فَتَیَاتِکُمْ عَلَی الْبِغَائِ إِنْ أَرَدْنَ تَحَصُّنًا لِتَبْتَغُوا عَرَضَ الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا وَمَنْ یُکْرِہہُّنَّ فَإِنَّ اللَّہَ مِنْ بَعْدِ إِکْرَاہِہِنَّ غَفُورٌ رَحِیمٌ} وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی مُعَاوِیَۃَ قَالَ : کَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أُبَیِّ ابْنِ سَلُولَ یَقُولُ لِجَارِیَتِہِ اذْہَبِی فَابْغِینَا شَیْئًا فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {وَلاَ تُکْرِہُوا فَتَیَاتِکُمْ عَلَی الْبِغَائِ } إِلَی {غَفُورٌ رَحِیمٌ} لَہُنَّ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ : فَالْمَغْفِرَۃُ لَہُنَّ لاَ لِلْمَوْلَی۔ [صحیح]
(١٥٧٩١) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن اُبی منافق کی لونڈی تھی جسے وہ بدکاری پر مجبور کرتا تو سورة النور کی آیت نمبر ٣٣ نازل ہوئی کہ تم اپنی لونڈیوں کو برائی پر مجبور نہ کرو اور ابو معاویہ کی روایت میں ہے کہ عبداللہ بن اُبی اپنی لونڈی کو کہتا : جا زنا کرو اور کچھ کما کر لا، تو اللہ نے یہ آیت نال فرما دی : { وَلاَ تُکْرِہُوا فَتَیَاتِکُمْ عَلَی الْبِغَائِ } [النور ٣٣]

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔