HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

158

(۱۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ:مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی۔ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی قَالاَ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ ذَکَرَ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الزُّہْرِیُّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((تَفْضُلُ الصَّلاَۃُ الَّتِی یُسْتَاکُ لَہَا عَلَی الصَّلاَۃِ الَّتِی لاَ یُسْتَاکُ لَہَا سَبْعِینَ ضِعْفًا))۔وَہَذَا الْحَدِیثُ أَحَدُ مَا یُخَافُ أَنْ یَکُونَ مِنْ تَدْلِیسَاتِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ وَأَنَّہُ لَمْ یَسْمَعْہُ مِنَ الزُّہْرِیِّ۔ (ت) وَقَدْ رَوَاہُ مُعَاوِیَۃُ بْنُ یَحْیَی الصَّدَفِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ وَمَنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عَمْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ۔ وَکِلاَہُمَا ضَعِیفٌ۔ [ضعیف۔ أخرجہ احمد ۶/۲۷۲]
(١٥٩) ام المومنین سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” وہ نماز اس نماز پر ستر درجے فضیلت رکھتی ہے جس نماز کے لیے مسواک کی جائے اس نماز پر جس کے لیے مسواک نہ کی جائے۔ (یہ حدیث ان احادیث میں سے ایک ہے جن کے متعلق خدشہ ہے کہ وہ محمد بن اسحاق بن یسار کی تدلیسات میں سے ہیں اور ان کا امام زہری سے سماع ثابت نہیں ہے۔ )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔