HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1580

(۱۵۸۱) وَأَمَّا حَدِیثُ جُوَیْرِیَۃَ بْنِ أَسْمَائِ فَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرْنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ ہَاشِمٍ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ حَدَّثَنِی جُوَیْرِیَۃُ بْنُ أَسْمَائَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّہُ أَخْبَرَہُ سُلَیْمَانُ بْنُ یَسَارٍ أَنَّ رَجُلاً أَخْبَرَہُ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ امْرَأَۃً کَانَتْ تُہَرَاقُ الدَّمَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَاسْتَفْتَتْ لَہَا أُمُّ سَلَمَۃَ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : ((لِتَنْظُرْ عِدَّۃَ اللَّیَالِی وَالأَیَّامِ الَّتِی کَانَتْ تَحِیضُہُنَّ قَبْلَ أَنْ یَکُونَ بِہَا الَّذِی کَانَ وَقَدْرَہُنَّ مِنَ الأَشْہُرِ ، فَتَتْرُکِ الصَّلاَۃَ قَدْرَ ذَلِکَ ، فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِکَ وَحَضَرَتِ الصَّلاَۃُ فَلْتَغْتَسِلْ ، وَلْتَسْتَذْفِرْ بِثَوْبٍ ثُمَّ تُصَلِّی))۔ وَرُوِیَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ مَرْجَانَۃَ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ۔ [صحیح]
(١٥٨١) سیدہ ام سلمہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں خون بہاتی تھی، سیدہ ام سلمہ (رض) نے اس کے متعلقپوچھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اپنے دنوں اور راتوں کی گنتی کو دیکھے جو مہینے میں اس کو پہلے حیض آتا تھا اس کی وجہ سے نماز چھوڑ دے اور جب وہ چلا جائے اور نماز کا وقت ہو تو غسل کرے اور کپڑے سے لنگوٹ باندکر نماز پڑھے۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔