HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15829

(۱۵۸۲۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : جَنَاحُ بْنُ نَذِیرِ بْنِ جَنَاحٍ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِی غَرَزَۃَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی وَائِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ قَالَ رَجُلٌ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیُّ الذَّنْبِ أَکْبَرُ عِنْدَ اللَّہِ؟ قَالَ : أَنْ تَدْعُوَ لِلَّہِ نِدًّا وَہُوَ خَلَقَکَ ۔ قَالَ : ثُمَّ أَیٌّ؟ قَالَ : تَقْتُلَ وَلَدَکَ مَخَافَۃَ أَنْ یَطْعَمَ مَعَکَ ۔ قَالَ : ثُمَّ أَیٌّ؟ قَالَ : أَنْ تُزَانِیَ حَلِیلَۃَ جَارِکَ ۔ فَأَنْزَلَ اللَّہُ تَصْدِیقَہَا {وَالَّذِینَ لاَ یَدْعُونَ مَعَ اللَّہِ إِلَہًا آخَرَ}إِلَی قَوْلِہِ {أَثَامًا} رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَقَالَ اللَّہُ تَعَالَی {أَنَّہُ مَنْ قَتْلَ نَفْسًا بِغَیْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِی الأَرْضِ فَکَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیعًا وَمَنْ أَحْیَاہَا فَکَ أَنَّمَا أَحْیَا النَّاسَ جَمِیعًا }وَقَالَ {وَاتْلُ عَلَیْہِمْ نَبَأَ ابْنِیْ آدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِہِمَا وَلَمْ یُتَقَبَّلْ مِنَ الآخَرِ قَالَ لأَقْتُلَنَّکَ} إِلَی قَوْلِہِ { فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِینَ}
(١٥٨٢٣) عبداللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کبیرہ گناہوں کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے جواب دیا : ” اللہ کے ساتھ شرک کرنا حالانکہ وہ تیرا خالق ہے۔ “ پوچھا : پھر کون سا ؟ فرمایا : ” غربت کے خوف سے اپنی اولاد کو قتل کرنا۔ “ پوچھا : پھر کون سا ؟ فرمایا : ” ہمسائے کی بیوی سے زنا کرنا اور اللہ نے بھی ان گناہوں کے کبیرہ ہونے کی تصدیق فرمائی ہے۔ “ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی : { وَالَّذِیْنَ لاَ یَدْعُوْنَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہًا آخَرَ وَلاَ یَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالْحَقِّ وَلاَ یَزْنُوْنَ وَمَنْ یفْعَلْ ذٰلِکَ یَلْقَ اَثَامًا ۔ } [الفرقان ٦٨]
امام شافعی فرماتے ہیں : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَیْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِی الْاَرْضِ فَکَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا } [المائدۃ ٣٢] اور { وَاتْلُ عَلَیْھِمْ نَبَاَابْنَیْ۔۔۔الی قولہ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ ۔ } [المائدۃ ٢٨ تا ٣٠]

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔