HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15846

(۱۵۸۴۰) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ (ح) وَحَدَّثَنَا الإِمَامُ أَبُو الطِّیِّبِ : سَہْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَیْمَانَ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو ذَرٍّ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْحُسَیْنِ بْنِ أَبِی الْقَاسِمِ الْمُذَکِّرُ وَأَبُو عُثْمَانَ : سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ سُلَیْمَانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ مَنْصُورٍ وَالأَعْمَشِ وَوَاصِلٍ الأَحْدَبِ عَنْ أَبِی وَائِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ؟ قَالَ : أَنْ تَجْعَلَ لِلَّہِ نِدًّا وَہُوَ خَلَقَکَ۔ قَالَ : ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ : أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَکَ خَشْیَۃَ أَنْ یَأْکُلَ مَعَکَ ۔ قَالَ : ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ : أَنْ تُزَانِیَ حَلِیلَۃَ جَارِکَ۔ وَفِی رِوَایَۃِ الذُّہْلِیِّ : أَنْ تَزْنِیَ بِحَلِیلَۃِ جَارِکَ ۔ حَدِیثُ مَنْصُورٍ وَالأَعْمَشِ مَوْصُولٌ وَحَدِیثُ وَاصِلٍ عَنْ أَبِی وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ لَیْسَ فِیہِ ذِکْرُ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٨٤٠) عبداللہ بن مسعود (رض) سے منقول ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا : اللہ کے ساتھ شرک کرنا۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ فرمایا : رزق کے خوف سے اپنی اولاد کو قتل کرنا۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ فرمایا : پڑوسی کی بیوی سے زنا کرنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔