HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15895

(۱۵۸۸۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیِّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ عِیَاضٍ وَہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ : أَنَّ النَّاسَ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ إِذَا قَتَلَ الرَّجُلُ مِنَ الْقَوْمِ رَجُلاً لَمْ یَرْضَوْا حَتَّی یَقْتُلُوا بِہِ رَجُلاً شَرِیفًا إِذَا کَانَ قَاتِلُہُمْ غَیْرَ شَرِیفٍ لَمْ یَقْتُلُوا قَاتَلَہُمْ وَقَتَلُوا غَیْرَہُ فَوُعِظُوا فِی ذَلِکَ بِقَوْلِ اللَّہِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی {وَلاَ تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِی حَرَّمَ اللَّہُ إِلاَّ بِالْحَقِّ وَمَنْ قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّہِ سُلْطَانًا فَلاَ یُسْرِفْ فِی الْقَتْلِ إِنَّہُ کَانَ مَنْصُورًا} وَقَالَ زَیْدُ بْنُ أَسْلِمَ السَّرَفُ أَنْ یَقْتُلَ غَیْرَ قَاتِلِہِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ قَالَ اللَّہُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی {کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلَی} الآیَۃَ۔ [صحیح]
(١٥٨٨٩) زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ جاہلیت میں جب کسی شریف آدمی سے قتل ہوتا تو اس کو بھی قصاصاً قتل کیا جاتا اور جب کوئی بڑا غیر شریف قتل کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا، بدلے میں کسی اور قتل کردیا جاتا تو اللہ نے بطور نصیحت یہ آیت نازل فرمائی { وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّہٖ سُلْطٰنًا فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ اِنَّہٗ کَانَ مَنْصُوْرًا } [الاسراء ٣٣] زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ اسراف فی القتل کا معنیٰ ہے کہ قاتل کی جگہ کسی اور کو قتل نہ کیا جائے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : مقتول میں تم پر قصاص فرض کردیا گیا ہے۔ [البقرۃ ١٧٨]

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔