HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15906

(۱۵۹۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِی الشَّعْثَائِ قَالَ سَمِعْتُ الأَسْوَدَ بْنَ ہِلاَلٍ یُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی ثَعْلَبَۃَ بْنِ یَرْبُوعٍ : أَنَّ نَاسًا مِنْہُمْ أَتَوْا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَکَانَتْ بَنُو ثَعْلَبَۃَ بْنِ یَرْبُوعٍ أَصَابُوا رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ رَجُلٌ : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَؤُلاَئِ بَنُو ثَعْلَبَۃَ بْنِ یَرْبُوعٍ قَتَلَتْ فُلاَنًا۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تَجْنِی نَفْسٌ عَلَی أَخْرَی ۔ ہَکَذَا قَالَ شُعْبَۃُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی ثَعْلَبَۃَ وَقَالَ الثَّوْرِیُّ عَنْ ثَعْلَبَۃَ بْنِ زَہْدَمٍ۔ [صحیح لغیرہ]
(١٥٩٠٠) اسود بن ہلال بنو ثعلبہ بن یربوع کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ کچھ لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور بنو ثعلبہ میں سے کسی نے صحابی رسول کو قتل کردیا تھا تو لوگ کہنے لگے : یا رسول اللہ ! ان بنو ثعلبہ میں سے کسی نے فلاں کو قتل کیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ کسی کے جرم کی سزا انھیں کیوں دی جائے۔
قصہ کے علاوہ باقی حدیث صحیح لغیرہ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔