HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1591

(۱۵۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ یَعْنِی ابْنَ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ صَاحِبَتِہِ فَاطِمَۃَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ وَکَانَتْ فِی حِجْرِ عَمْرَۃَ قَالَتْ: أَرْسَلَتِ امْرَأَۃٌ مِنْ قُرَیْشٍ إِلَی عَمْرَۃَ کُرْسُفَۃَ قَطَنٍ فِیہَا أَظُنُّہُ أَرَادَ الصُّفْرَۃَ، تَسْأَلُہَا ہَلْ تَرَیْ إِذَا لَمْ تَرَ الْمَرْأَۃُ مِنَ الْحَیْضَۃِ إِلاَّ ہَذَا طَہُرَتْ؟ قَالَتْ: لاَ حَتَّی تَرَی الْبَیَاضَ خَالِصًا۔ وَقِیلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدارمی ۱۸۶۰]
(١٥٩٢) فاطمہ بنت محمد جو عمرۃ کی پرورش میں تھیں، فرماتی ہیں کہ قریش کی ایک عورت نے عمرۃ کی طرف روئی پھنبا بھیجا میرا گمان ہے اس نے زردی کا ارادہ کیا اور وہ ان سے پوچھ رہی تھی کہ جب عورت حیض میں صرف یہزردی دیکھے تو کیا وہ پاک ہوگی ؟ اس نے کہا : نہیں جب تک خالص سفیدی دیکھ لے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔