HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15923

(۱۵۹۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَصْبِہَانِیُّ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِیدٍ الرُّہَاوِیُّ أَخْبَرَنِی جَدِّی سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّہَاوِیُّ أَنَّ عَمَّارَ بْنَ مَطَرٍ حَدَّثَہُمْ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَسْلَمِیُّ عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ ابْنِ الْبَیْلَمَانِیِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَتَلَ مُسْلِمًا بِمُعَاہِدٍ وَقَالَ : أَنَا أَکْرَمُ مَنْ وَفَی بِذِمَّتِہِ ۔ ہَذَا خَطَأٌ مِنْ وَجْہَیْنِ أَحَدُہُمَا وَصْلُہُ بِذِکْرِ ابْنِ عُمَرَ فِیہِ وَإِنَّمَا ہُوَ عَنِ ابْنِ الْبَیْلَمَانِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً وَالآخَرُ رِوَایَتُہُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ رَبِیعَۃَ وَإِنَّمَا یَرْوِیہِ إِبْرَاہِیمُ عَنِ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ وَالْحَمْلُ فِیہِ عَلَی عَمَّارِ بْنِ مَطَرٍ الرُّہَاوِیُّ فَقَدْ کَانَ یَقْلِبُ الأَسَانِیدَ وَیَسْرِقُ الأَحَادِیثَ حَتَّی کَثُرَ ذَلِکَ فِی رِوَایَاتِہِ وَسَقَطَ عَنْ حَدِّ الاِحْتِجَاجِ بِہِ۔ [منکر]
(١٥٩١٧) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ایک ذمی کے بدلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مسلمان کو قتل کیا اور فرمایا : میں زیادہ اپنے ذمہ کو پورا کرنے والا ہوں۔
اس روایت میں دو علتیں ہیں : 1 ابن عمر (رض) سے موصول غلط ہے بلکہ یہ بیلمانی کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسل روایت ہے۔ 2 ابراہیم اسے ابن منکدر سے روایت کرتے ہیں اور پھر اسے عمار بن مطر رہادی پر محمول کیا۔ یہ سندوں میں قلب اور احادیث میں چوری کرتا تھا اور یہ حد احتجاج سے ساقط راوی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔